Skip to main content

Posts

Featured

بے مثال بشر

 عنوان:                           بے مثال بشر  مخلص مسلمان بھائیو دوستو ساتھیو السلام علیکم!  اللہ کی ذات باکمال نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا فرمایا۔ تمام مخلوقات سے انسان کو اشرف پیدا کیا۔ پھر اللہ نے ان اشرف المخلوقات انسانوں کی ہدایت کیلیے انسانوں کو ہی رسول اور نبی بنا کر بھیجا۔ تا کہ وہ نبی بھی انسانوں کی طرح انسانوں میں رہیں اور ان کو میں اللہ کی توحید کی دعوت دے سکیں۔ حتیٰ کہ اللہ کریم نے حضرتِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بے مثال بشر اور انسان پیدا کیا۔  محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جو مقام ہے ، سارے انسان بھی مل جائیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام کو نہیں پہنچ سکتے، اور ساری انسانیت کے ساتھ  محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی مل جائیں تو اللہ کے مقام کو کوئی پہنچ نہیں سکتا۔  فرشتے نوری مخلوق ہیں، جن اور شیطان ناری مخلوق ہیں، جبکہ انسان اشرف المخلوقات ہے۔ فرشتے اللہ کے پاس بہت سے تھے، اللہ نے زمین میں ایک ایسا بے مثال بشر اور انسان پیدا کرنا تھا کہ وہ شریعت کا ایسا کامل نمونہ پیش کرے کہ قیامت تک آنے والے لوگوں کیلیے وہ نمونہ مثال بن جائے، اسی مقصد کیلیے اللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ

Latest Posts

قرآن کی دعوت پر ردعمل